Anzinore Tablets

Anzinore Tablets

مردانہ صحت اور قوت کیلیے

Rs. 990 Rs. 1,490 34% OFF

Inclusive of applicable store pricing settings

Quantity:
1
Secure checkout
Fast dispatch
Support available

Product Description

اینزی نور پلس – تعارف

اینزی نور پلس رِوا نیچرلز کا تیار کردہ ایک معیاری ہربل فارمولہ ہے جو DRAP رجسٹرڈ لیبارٹری کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔

یہ منفرد فارمولہ کئی قیمتی قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے، جو جسمانی طاقت، اعصابی مضبوطی اور مردانہ صحت کو بہتر بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

اجزاء:

اس منفرد اور طاقتور ہربل فارمولا میں شامل اہم اجزاء درج ذیل ہیں:

اکرکرہ، جائفل، جاوتری، دارچینی، لونگ، سفید موصلی، اسگندھ ناگوری، کونچ بیج، تریبولس (Tribulus Terrestris)، تخم گزرا، اسپغول، سنگھاڑا، بہمن سرخ و سفید، سلاجیت، سلکھا، تال مکھانہ، گلو (گلوئی)، شتاؤری، کباب چینی، عقرقرحا، تخم خرفہ، مغز چلغوزہ، مغز بادام، مغز اخروٹ، زعفران، شہد، مصری اور دیگر قیمتی جڑی بوٹیاں۔

فوائد:

• مردانہ طاقت اور کارکردگی میں اضافہ

• اعصابی کمزوری اور جسمانی تھکن میں کمی

• جسمانی توانائی، اسٹیمینا اور برداشت میں بہتری

• ازدواجی زندگی کو بہتر اور خوشگوار بنانے میں مدد

• جسمانی کمزوری، سستی اور تھکن کو کم کرنے میں معاون

• قدرتی طریقے سے جسم کو طاقت اور توانائی فراہم کرتا ہے

طریقہ استعمال:

روزانہ 2 گولیاں دن میں 2 سے 3 بار نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں یا معالج کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔

احتیاط:

• ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ رکھیں

• براہ راست دھوپ سے بچائیں

• بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

Related Products

Saffronix Plus Majoon
-50%
Riva Naturals Saffronix Plus Majoon

اعصابی، جنسی اور جسمانی کمزوری کے لیے

Rs. 1,750 Rs. 3,500
Safoof Arkoliz
-50%
Safoof Arkoliz

جریان، قطرے، مادہ گاڑھا

Rs. 1,000 Rs. 2,000
Safoof Exlazil
-50%
Safoof Exlazil

معدہ، جگر، گیس، بدہضمی، فیٹی لیور، کولیسٹرول، قبض۔

Rs. 750 Rs. 1,500
Premium 3-in-1 Pack
-50%
Premium 3-in-1 Pack

امراضِ مردانہ میں مفید

Rs. 3,500 Rs. 7,000
Ginzora Energy
-40%
Out of Stock
Riva Naturals Ginzora Energy

جسمانی طاقت کے لیے

Rs. 1,500 Rs. 2,500
Vonalim Weight Loss Tablets
-42%
Vonalim Tablets

اضافی چربی کو کم کرنے کیلئے

Rs. 1,090 Rs. 1,890
PrexoRiva Tablets
-42%
Out of Stock
PrexoRiva Tablets

لیکوریا کے لیے مؤثر

Rs. 1,090 Rs. 1,890
Gernox Tablets
-45%
Out of Stock
Gernox Tablets

پیشاب کے قطروں کے لیے

Rs. 990 Rs. 1,790